میری ڈائری سے اقتباس (لفظ اللہ)

 لفظ اللہ کا جلالی ہونا

جب ہر طرف سے مایوسی ہر طرف سے بے رخی محسوس ہو تب اللہ شدت سے یاد آتا ہے۔ لفظ اللہ کتنا جلالی ہے ناں کہ ایک پکار ایک آواز عرش کو ہلا کر رکھ دیتی ہے۔ دل سے نکلی یہ آواز انسان کو پر سکون کردیتی ہے۔ لاشعوری میں کی گئی عبادات کا ثمرہ ہمیں اس طرح نظر نہیں آتا جتنا شعور میں کی گئی عبادات کا ثمرہ ہمیں روح کے پر سکون ہونے پر مل جاتا ہے۔

سیدہ حفظہ احمد

 

2 تبصرے

Comment for more information please let me know and send an email on hajisyedahmed123@gmail.com Thanks

ایک تبصرہ شائع کریں

Comment for more information please let me know and send an email on hajisyedahmed123@gmail.com Thanks

جدید تر اس سے پرانی