اطمینان قلب

اسم اللہ

جب کبھی دل کی مرمت کرنی ہوتی ہے۔ تو اس نام کے سوا کوئی چارہ باقی نہیں رہتا۔ چاہے اس کا ذاتی نام ہویا صفاتی۔ ہر صورت میں دل کے گوشے گوشے کو سکون میسر کرجاتا ہے۔


Post a Comment

Comment for more information please let me know and send an email on hajisyedahmed123@gmail.com Thanks

جدید تر اس سے پرانی