23 مارچ یومِ پاکستان/ قراردار لاہور

تحریر: سیدہ حفظہ احمد
23 مارچ یومِ پاکستان/ قرارداد لاہور
دین اسلام امن و سلامتی کا مذہب ہے اور ملک پاکستان کی بنیاد دین اسلام پر ہی رکھی گئی۔ ملک پاکستان بھی امن کا گہوارہ بن سکتا ہے اگر ہم سب مل کر اپنے فرائض پورے کریں تو پاکستان مستقبل میں ایک بہترین ملک بن کر ابھرے گا۔ یہ مشن ہمیں اپنے آپ سے شروع کرنا ہوگا۔

Post a Comment

Comment for more information please let me know and send an email on hajisyedahmed123@gmail.com Thanks

جدید تر اس سے پرانی