دوستی

دوستی

دوستی نام ہے ایک جذبے کا

دوستی نام ہے مخلصی کا

دوستی نام ہے احساسات کا

دوستی نام ہے جذبات کا

دوستی نام ہے  سچائی کا

دوستی نام ہے نبھانے کا

دوستی نام ہے دکھ سکھ بانٹنے کا

دوستی نام ہے سمجھنے کا

دوستی نام ہے خوش قسمتی کا

دوستی نام ہے کچھ کر دکھانے کا

دوستی نام ہے ہر موڑ پر ساتھ دینے کا

از قلم سیدہ حفظہ احمد

 World Friendship Day

Post a Comment

Comment for more information please let me know and send an email on hajisyedahmed123@gmail.com Thanks

جدید تر اس سے پرانی