عشقی القدس

 
القدس لنا/مسجد اقصی/فسلطین/سرزمینِ انبیاء
اے القدس!
میں تمہارے صحن میں بیٹھ کر تہجد ادا کرکے رب سے باتیں کرنا چاہتی ہوں۔ 
اے القدس!
میں چاہتی ہوں کہ تمہارے صحن میں بیٹھ کر بعد از فجر سورج طلوع ہوتا دیکھوں اور رب کی کبریائی بیان کروں۔ 
اے القدس!
میں چاہتی ہوں جب میری آنکھیں سورج کی روشنی سے چندھیانے لگیں تو میں اس چکمتے سنہری گنبد کو دیکھ کر رب کا شکر ادا کروں کہ اس نے انبیاء کی سر زمین کو برقرار رکھا اور اس سرزمین کو دیکھنا نصیب کیا۔
از قلم سیدہ حفظہ احمد

Post a Comment

Comment for more information please let me know and send an email on hajisyedahmed123@gmail.com Thanks

جدید تر اس سے پرانی