تحریر:سیدہ حفظہ احمد
![]() |
سوشل میڈیا کا دور |
پہلے کے لوگ راتوں کو جاگ کر عبادت کرتے تھے انہیں وہ مشکل نہیں لگتا تھا کیوں کہ وہ اللہ کی ذات کو فوقیت دیتے تھے۔ آج ہم ہیں ہم اس سب کو فوقیت نہیں دیتے ہمیں رات کو عبادت کی نیت سے جاگنا مشکل لگتا ہے مگر جب ہمیں کہیں سیر و تفریح کرنی ہو تو ہم ساری رات بھی جاگ سکتے ہیں۔ اسی طرح ہمیں ساری رات بٹھادیا جائے اور فون بھی ہمارے پاس ہو تو ہمیں یہ مشکل نہیں لگتا۔ افسوس ہے کہ ہم اسے ہی فوقیت دیتے ہیں۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Comment for more information please let me know and send an email on hajisyedahmed123@gmail.com Thanks