تنہائی

تحریر: سیدہ حفظہ احمد
تنہائی
عنوان: تنہائی
الفاظ کی تعداد: 104
یار کیا ہے تمہیں؟ اتنی بوریت ہوتی ہے مجھے۔ جب دیکھو اکیلے بیٹھنے کا شوق ہو جاتا ہے تمہیں۔ رانیہ نے منتہٰی سے چڑتے ہوئے کہا۔
میں چاہتی ہوں کہ میں خود کو پہچانوں۔ تنہائی میں انسان کے اندر کا پتہ چلتا ہے۔
انسان سب کے سامنے تو اچھائی کا لبادہ اوڑھ سکتا ہے، مگر تنہائی میں انسان اپنے اندر کو باہر لاتا ہے۔ جیسا وہ حقیقت میں ہے، تنہائی میں پھر وہ ویسے ہی کام کرتا ہے۔ خوش نصیب ہوتے ہیں وہ، جو اللہ سے لو لگا لیتے ہیں اور شیطان کو حاوی نہیں ہونے دیتے۔
منتہٰی کے جواب میں رانیہ متحیر رہ گئی۔
ختم شد
5_مارچ_2023

Post a Comment

Comment for more information please let me know and send an email on hajisyedahmed123@gmail.com Thanks

جدید تر اس سے پرانی