سورۃ الکھف کے نکات

گر تم دیکھنا چاہو وہ فتنہ دین کا
تو تم پڑھ لو قصہ اصحابِ کہف کا

گر تم دیکھنا چاہو فتنہ مال و اولاد کا
تو تم پڑھ لو قصہ دو باغ والوں کا

گر تم دیکھنا چاہو فتنہ علم کا
تو تم پڑھ لو قصہ موسٰی و خضر (علیھما السلام) کا

گر تم دیکھنا چاہو فتنہ حکومت کا
تو تم پڑھ لو قصہ حاکم ذوالقرنین کا

گر تم جاننا چاہو اس فتنوں کی ڈوری کو
تو تم جان لو کہ ہر فتنہ ہے کھیل شیطاں کا

خبردار ہوجاؤ! ہے پیغام اس رب کا
تو تم شیطاں کے فتنوں سے بچ کر رہنا

از سیدہ حفظہ احمد
سورۃ الکھف کے نکات

Post a Comment

Comment for more information please let me know and send an email on hajisyedahmed123@gmail.com Thanks

جدید تر اس سے پرانی